تلنگانہ کے وزیر جگدیش ریڈی نے کہا ہے کہ ایس سی ایس ٹی بی سی
طالبات کیلئے حکومت کی جانب سے اسکولس اور کالجس قائم کئے گئے ہیں۔انہوں نے لڑکیوں کے قومی دن کے موقع پر
نلگنڈہ ضلع میں منعقدہ تقریب سے
خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان طبقات کی فلاح و بہبود کیلئے حکومت کی طرف سے
معاشی مدد دی جارہی ہے ۔فی دلت 3 ایکر اراضی وزیر اعلی چندر شیکھر راؤ دینا چاہتے ہیں۔